Surah مرسلات ()

اردو اردو

Surah مرسلات () - Aya count 50
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا ( 1 ) مرسلات () - Aya 1
ان ہواؤں کی قسم ہے جو نفع پہنچانے کے لیے بھیجی جاتی ہیں مرسلات () - Aya 1
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا ( 2 ) مرسلات () - Aya 2
پھر ان ہواؤں کی جو تندی سے چلتی ہیں مرسلات () - Aya 2
وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا ( 3 ) مرسلات () - Aya 3
اوران ہواؤں کی جو بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں مرسلات () - Aya 3
فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا ( 4 ) مرسلات () - Aya 4
پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں مرسلات () - Aya 4
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا ( 5 ) مرسلات () - Aya 5
پھر ان ہواؤں کی جو (دل میں) الله کی یاد کا القا کرتی ہیں مرسلات () - Aya 5
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا ( 6 ) مرسلات () - Aya 6
الزام اتارنے یا ڈرانے کے لیے مرسلات () - Aya 6
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَاقِعٌ ( 7 ) مرسلات () - Aya 7
جن کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ضرور ہونے والی ہے مرسلات () - Aya 7
فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ ( 8 ) مرسلات () - Aya 8
پس جب ستارے مٹا دیئے جائیں گے مرسلات () - Aya 8
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ ( 9 ) مرسلات () - Aya 9
اورجب آسمان پھٹ جائیں گے مرسلات () - Aya 9
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ ( 10 ) مرسلات () - Aya 10
اورجب پہاڑ اڑائے جائیں گے مرسلات () - Aya 10
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ ( 11 ) مرسلات () - Aya 11
اور جب رسول وقت معین پرجمع کیے جائیں گے مرسلات () - Aya 11
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ ( 12 ) مرسلات () - Aya 12
کس دن کے لیے تاخیر کی گئی تھی مرسلات () - Aya 12
لِيَوْمِ الْفَصْلِ ( 13 ) مرسلات () - Aya 13
فیصلہ کے دن کے لیے مرسلات () - Aya 13
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ ( 14 ) مرسلات () - Aya 14
اور آپکو کیا معلوم کہ فیصلہ کا دن کیا ہے مرسلات () - Aya 14
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 15 ) مرسلات () - Aya 15
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 15
أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ ( 16 ) مرسلات () - Aya 16
کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا مرسلات () - Aya 16
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ ( 17 ) مرسلات () - Aya 17
پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو چلائیں گے مرسلات () - Aya 17
كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ ( 18 ) مرسلات () - Aya 18
مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی برتاؤ کرتے ہیں مرسلات () - Aya 18
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 19 ) مرسلات () - Aya 19
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 19
أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ ( 20 ) مرسلات () - Aya 20
کیا ہم نے تمہیں ایک ذلیل پانی سے نہیں پیدا کیا مرسلات () - Aya 20
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ( 21 ) مرسلات () - Aya 21
پھر ہم نے اس کو ایک محفوظ ٹھکانے میں رکھ دیا مرسلات () - Aya 21
إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ ( 22 ) مرسلات () - Aya 22
ایک معین اندازے تک مرسلات () - Aya 22
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَادِرُونَ ( 23 ) مرسلات () - Aya 23
پھر ہم نے اندازہ لگایا تو ہم تو کیسے اچھے اندازہ لگانے والے ہیں مرسلات () - Aya 23
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 24 ) مرسلات () - Aya 24
اس دن جھٹلانے والوں کے لیےتباہی ہے مرسلات () - Aya 24
أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا ( 25 ) مرسلات () - Aya 25
کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہیں بنایا مرسلات () - Aya 25
أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا ( 26 ) مرسلات () - Aya 26
زندوں اور مردوں کو مرسلات () - Aya 26
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاءً فُرَاتًا ( 27 ) مرسلات () - Aya 27
اور ہم نے اس میں مضبوط اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا مرسلات () - Aya 27
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 28 ) مرسلات () - Aya 28
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 28
انطَلِقُوا إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ ( 29 ) مرسلات () - Aya 29
اس (دوزخ) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتےتھے مرسلات () - Aya 29
انطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ ( 30 ) مرسلات () - Aya 30
ایک سائبان کی طرف چلو جسکے تین حصے ہیں مرسلات () - Aya 30
لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ ( 31 ) مرسلات () - Aya 31
نہ وہ سایہ کرے اور نہ تپش سے بچائے مرسلات () - Aya 31
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ ( 32 ) مرسلات () - Aya 32
بے شک وہ محل جیسے انگارے پھینکے گی مرسلات () - Aya 32
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ ( 33 ) مرسلات () - Aya 33
گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں مرسلات () - Aya 33
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 34 ) مرسلات () - Aya 34
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 34
هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ ( 35 ) مرسلات () - Aya 35
یہ وہ دن ہے جس میں بات بھی نہ کر سکیں گے مرسلات () - Aya 35
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ ( 36 ) مرسلات () - Aya 36
اور نہ انہیں عذر کرنے کی اجازت ہو گی مرسلات () - Aya 36
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 37 ) مرسلات () - Aya 37
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 37
هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ ( 38 ) مرسلات () - Aya 38
یہ فیصلہ کا دن ہے ہم تمہیں اور پہلوں کو جمع کریں گے مرسلات () - Aya 38
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ ( 39 ) مرسلات () - Aya 39
پس اگر تمہارے پاس کوئی تدبیر ہے تو مجھ پر کر دیکھو مرسلات () - Aya 39
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 40 ) مرسلات () - Aya 40
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 40
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ ( 41 ) مرسلات () - Aya 41
بے شک پرہیزگار ٹھنڈی چھاؤں اور چشموں میں ہوں گے مرسلات () - Aya 41
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ ( 42 ) مرسلات () - Aya 42
اور میووں میں جو وہ چاہیں گے مرسلات () - Aya 42
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ( 43 ) مرسلات () - Aya 43
مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے مرسلات () - Aya 43
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ ( 44 ) مرسلات () - Aya 44
بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں مرسلات () - Aya 44
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 45 ) مرسلات () - Aya 45
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 45
كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ ( 46 ) مرسلات () - Aya 46
کھاؤ اور چند روز فائدہ اٹھاؤ بے شک تم مجرم ہو مرسلات () - Aya 46
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 47 ) مرسلات () - Aya 47
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 47
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ ( 48 ) مرسلات () - Aya 48
اورجب ان سے کہا جاتا تھا کہ رکوع کرو تورکوع نہ کرتے تھے مرسلات () - Aya 48
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ( 49 ) مرسلات () - Aya 49
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے مرسلات () - Aya 49
فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ ( 50 ) مرسلات () - Aya 50
پس اس کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے مرسلات () - Aya 50
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah