Surah زلزله ()

اردو اردو

Surah زلزله () - Aya count 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ( 1 ) زلزله () - Aya 1
جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی زلزله () - Aya 1
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ( 2 ) زلزله () - Aya 2
اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی زلزله () - Aya 2
وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا ( 3 ) زلزله () - Aya 3
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا زلزله () - Aya 3
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ( 4 ) زلزله () - Aya 4
اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی زلزله () - Aya 4
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ( 5 ) زلزله () - Aya 5
اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا زلزله () - Aya 5
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ( 6 ) زلزله () - Aya 6
اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں زلزله () - Aya 6
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ( 7 ) زلزله () - Aya 7
پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا زلزله () - Aya 7
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ( 8 ) زلزله () - Aya 8
اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا زلزله () - Aya 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah