Surah تین ()

اردو اردو

Surah تین () - Aya count 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ ( 1 ) تین () - Aya 1
انجیر اور زیتون کی قسم ہے تین () - Aya 1
وَطُورِ سِينِينَ ( 2 ) تین () - Aya 2
اور طور سینا کی تین () - Aya 2
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ ( 3 ) تین () - Aya 3
اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے تین () - Aya 3
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ( 4 ) تین () - Aya 4
بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے تین () - Aya 4
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ ( 5 ) تین () - Aya 5
پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے تین () - Aya 5
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ ( 6 ) تین () - Aya 6
مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے تین () - Aya 6
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ ( 7 ) تین () - Aya 7
پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے تین () - Aya 7
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ ( 8 ) تین () - Aya 8
کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے) تین () - Aya 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah