Surah نازعات ()

اردو اردو

Surah نازعات () - Aya count 46
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا ( 1 ) نازعات () - Aya 1
جورڑوں میں گھس کر نکالنے والوں کی قسم ہے نازعات () - Aya 1
وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا ( 2 ) نازعات () - Aya 2
اور بند کھولنے والوں کی نازعات () - Aya 2
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا ( 3 ) نازعات () - Aya 3
اورتیزی سے تیرنے والوں کی نازعات () - Aya 3
فَالسَّابِقَاتِ سَبْقًا ( 4 ) نازعات () - Aya 4
پھر دوڑ کر آگے بڑھ جانے والوں کی نازعات () - Aya 4
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا ( 5 ) نازعات () - Aya 5
پھر ہر امر کی تدبیر کرنے والوں کی نازعات () - Aya 5
يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ ( 6 ) نازعات () - Aya 6
جس دن کانپنے والی کانپے گی نازعات () - Aya 6
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ ( 7 ) نازعات () - Aya 7
اس کے پیچھے آنے والی پیچھے آئے گی نازعات () - Aya 7
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ ( 8 ) نازعات () - Aya 8
کئی دل اس دن دھڑک رہے ہوں گے نازعات () - Aya 8
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ ( 9 ) نازعات () - Aya 9
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی نازعات () - Aya 9
يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ ( 10 ) نازعات () - Aya 10
وہ کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے نازعات () - Aya 10
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً ( 11 ) نازعات () - Aya 11
کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہوجائیں گے نازعات () - Aya 11
قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ ( 12 ) نازعات () - Aya 12
کہتے ہیں کہ یہ تو اس وقت خسارہ کا لوٹنا ہوگا نازعات () - Aya 12
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ ( 13 ) نازعات () - Aya 13
پھر وہ واقعہ صرف ایک ہی ہیبت ناک آواز ہے نازعات () - Aya 13
فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ ( 14 ) نازعات () - Aya 14
پس وہ اسی وقت میدان میں آ موجود ہوں گے نازعات () - Aya 14
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ ( 15 ) نازعات () - Aya 15
کیا آپ کو موسیٰ کا حال معلوم ہوا ہے نازعات () - Aya 15
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ( 16 ) نازعات () - Aya 16
جب کہ مقدس وادی طویٰ میں اس کے رب نے اسےپکارا نازعات () - Aya 16
اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ ( 17 ) نازعات () - Aya 17
فرعون کے پاس جاؤ کیونکہ اس نے سرکشی کی ہے نازعات () - Aya 17
فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ ( 18 ) نازعات () - Aya 18
پس کہو کیا تیری خواہش ہے کہ تو پاک ہو نازعات () - Aya 18
وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ ( 19 ) نازعات () - Aya 19
اور میں تجھے تیرے رب کی طرف راہ بتاؤں کہ تو ڈرے نازعات () - Aya 19
فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَىٰ ( 20 ) نازعات () - Aya 20
پس اس نے اس کو بڑی نشانی دکھائی نازعات () - Aya 20
فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ ( 21 ) نازعات () - Aya 21
تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی نازعات () - Aya 21
ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ ( 22 ) نازعات () - Aya 22
پھر کوشش کرتا ہوا واپس لوٹا نازعات () - Aya 22
فَحَشَرَ فَنَادَىٰ ( 23 ) نازعات () - Aya 23
پھر اس نے سب کو جمع کیا پھر پکارا نازعات () - Aya 23
فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ ( 24 ) نازعات () - Aya 24
پھر کہا کہ میں تمہارا سب سے برتر رب ہوں نازعات () - Aya 24
فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَىٰ ( 25 ) نازعات () - Aya 25
پھر الله نے اس کو آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا نازعات () - Aya 25
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ ( 26 ) نازعات () - Aya 26
بے شک اس میں اس کے لیے عبرت ہے جو ڈرتا ہے نازعات () - Aya 26
أَأَنتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ ۚ بَنَاهَا ( 27 ) نازعات () - Aya 27
کیا تمہارا بنانا بڑی بات ہے یا آسمان کا جس کو ہم نے بنایا ہے نازعات () - Aya 27
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا ( 28 ) نازعات () - Aya 28
ا سکی چھت بلند کی پھر اس کو سنوارا نازعات () - Aya 28
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا ( 29 ) نازعات () - Aya 29
اور اس کی رات اندھیری کی اور اس کے دن کو ظاہر کیا نازعات () - Aya 29
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا ( 30 ) نازعات () - Aya 30
اور اس کے بعد زمین کو بچھا دیا نازعات () - Aya 30
أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا ( 31 ) نازعات () - Aya 31
اس سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا نازعات () - Aya 31
وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا ( 32 ) نازعات () - Aya 32
او رپہاڑوں کو خوب جما دیا نازعات () - Aya 32
مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ ( 33 ) نازعات () - Aya 33
تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات ہے نازعات () - Aya 33
فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَىٰ ( 34 ) نازعات () - Aya 34
پس جب وہ بڑا حادثہ آئے گا نازعات () - Aya 34
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَىٰ ( 35 ) نازعات () - Aya 35
جس دن انسان اپنے کیے کو یاد کرے گا نازعات () - Aya 35
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ( 36 ) نازعات () - Aya 36
اور ہر دیکھنے والے کے لیے دوزخ سامنے لائی جائے گی نازعات () - Aya 36
فَأَمَّا مَن طَغَىٰ ( 37 ) نازعات () - Aya 37
سو جس نے سرکشی کی نازعات () - Aya 37
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا ( 38 ) نازعات () - Aya 38
اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی نازعات () - Aya 38
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ( 39 ) نازعات () - Aya 39
سو بے شک اس کا ٹھکانا دوزخ ہی ہے نازعات () - Aya 39
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ ( 40 ) نازعات () - Aya 40
اور لیکن جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتارہا اور اس نے اپنے نفس کو بری خواہش سے روکا نازعات () - Aya 40
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ ( 41 ) نازعات () - Aya 41
سو بے شک اس کا ٹھکانا بہشت ہی ہے نازعات () - Aya 41
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ( 42 ) نازعات () - Aya 42
آپ سے قیامت کی بابت پوچھتے ہیں کہ اس کا قیام کب ہوگا نازعات () - Aya 42
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكْرَاهَا ( 43 ) نازعات () - Aya 43
آپ کو اس کےذکر سے کیا واسطہ نازعات () - Aya 43
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَاهَا ( 44 ) نازعات () - Aya 44
اس کے علم کی انتہا آپ کے رب ہی کی طرف ہے نازعات () - Aya 44
إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا ( 45 ) نازعات () - Aya 45
بے شک آپ تو صرف اس کو ڈرانے والے ہیں جو اس سے ڈرتا ہے نازعات () - Aya 45
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا ( 46 ) نازعات () - Aya 46
جس دن اسے دیکھ لیں گے (تو یہی سمجھیں گے کہ دنیا میں) گویا ہم ایک شام یا اس کی صبح تک ٹھیرے تھے نازعات () - Aya 46
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah