Surah انفطار ()

اردو اردو

Surah انفطار () - Aya count 19
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ ( 1 ) انفطار () - Aya 1
جب آسمان پھٹ جائے انفطار () - Aya 1
وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ ( 2 ) انفطار () - Aya 2
اورجب ستارے جھڑ جائیں انفطار () - Aya 2
وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ ( 3 ) انفطار () - Aya 3
اور جب سمندر ابل پڑیں انفطار () - Aya 3
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ ( 4 ) انفطار () - Aya 4
اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں انفطار () - Aya 4
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ ( 5 ) انفطار () - Aya 5
تب ہر شخص جان لے گا کہ کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑ آیا انفطار () - Aya 5
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ( 6 ) انفطار () - Aya 6
اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا انفطار () - Aya 6
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ ( 7 ) انفطار () - Aya 7
جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے برابر کیا انفطار () - Aya 7
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاءَ رَكَّبَكَ ( 8 ) انفطار () - Aya 8
جس صورت میں چاہا تیرے اعضا کو جوڑ دیا انفطار () - Aya 8
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ ( 9 ) انفطار () - Aya 9
نہیں نہیں بلکہ تم جزا کو نہیں مانتے انفطار () - Aya 9
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ ( 10 ) انفطار () - Aya 10
اور بے شک تم پر محافظ ہیں انفطار () - Aya 10
كِرَامًا كَاتِبِينَ ( 11 ) انفطار () - Aya 11
عزت والے اعمال لکھنے والے انفطار () - Aya 11
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ ( 12 ) انفطار () - Aya 12
وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو انفطار () - Aya 12
إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ ( 13 ) انفطار () - Aya 13
بےشک نیک لوگ نعمت میں ہوں گے انفطار () - Aya 13
وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ ( 14 ) انفطار () - Aya 14
اور بے شک نافرمان دوزخ میں ہوں گے انفطار () - Aya 14
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ ( 15 ) انفطار () - Aya 15
انصاف کے دن اس میں داخل ہوں گے انفطار () - Aya 15
وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَائِبِينَ ( 16 ) انفطار () - Aya 16
اور وہ اس سے کہیں جانے نہ پائیں گے انفطار () - Aya 16
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ( 17 ) انفطار () - Aya 17
اورتجھے کیا معلوم انصاف کا دن کیا ہے انفطار () - Aya 17
ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ( 18 ) انفطار () - Aya 18
پھر تجھے کیا خبر کہ انصاف کا دن کیا ہے انفطار () - Aya 18
يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا ۖ وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ ( 19 ) انفطار () - Aya 19
جس دن کوئی کسی کے لیے کچھ بھی نہ کر سکے گااور اس دن الله ہی کا حکم ہوگا انفطار () - Aya 19
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah