Surah ماعون ()

اردو اردو

Surah ماعون () - Aya count 7
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ( 1 ) ماعون () - Aya 1
کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے ماعون () - Aya 1
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ( 2 ) ماعون () - Aya 2
پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ماعون () - Aya 2
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ( 3 ) ماعون () - Aya 3
اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ماعون () - Aya 3
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ( 4 ) ماعون () - Aya 4
پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے ماعون () - Aya 4
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ( 5 ) ماعون () - Aya 5
جو اپنی نماز سے غافل ہیں ماعون () - Aya 5
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ( 6 ) ماعون () - Aya 6
جو دکھلاوا کرتے ہیں ماعون () - Aya 6
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ( 7 ) ماعون () - Aya 7
اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں ماعون () - Aya 7
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah