Surah شرح ()

اردو اردو

Surah شرح () - Aya count 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ( 1 ) شرح () - Aya 1
کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا شرح () - Aya 1
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ( 2 ) شرح () - Aya 2
اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا شرح () - Aya 2
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ ( 3 ) شرح () - Aya 3
جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی شرح () - Aya 3
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ( 4 ) شرح () - Aya 4
اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا شرح () - Aya 4
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ( 5 ) شرح () - Aya 5
پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے شرح () - Aya 5
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ( 6 ) شرح () - Aya 6
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے شرح () - Aya 6
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ ( 7 ) شرح () - Aya 7
پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے شرح () - Aya 7
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب ( 8 ) شرح () - Aya 8
اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے شرح () - Aya 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah