Surah فیل ()

اردو اردو

Surah فیل () - Aya count 5
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ ( 1 ) فیل () - Aya 1
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا فیل () - Aya 1
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ ( 2 ) فیل () - Aya 2
کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا فیل () - Aya 2
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ ( 3 ) فیل () - Aya 3
اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے فیل () - Aya 3
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ( 4 ) فیل () - Aya 4
جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے فیل () - Aya 4
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ ( 5 ) فیل () - Aya 5
پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا فیل () - Aya 5
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah