Surah كافرون ()

اردو اردو

Surah كافرون () - Aya count 6
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ( 1 ) كافرون () - Aya 1
کہہ دو اے کافرو كافرون () - Aya 1
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ( 2 ) كافرون () - Aya 2
نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں كافرون () - Aya 2
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ( 3 ) كافرون () - Aya 3
اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو كافرون () - Aya 3
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ( 4 ) كافرون () - Aya 4
اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا كافرون () - Aya 4
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ( 5 ) كافرون () - Aya 5
اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے كافرون () - Aya 5
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ( 6 ) كافرون () - Aya 6
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین كافرون () - Aya 6
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah