Surah فاتحه ()

اردو اردو

Surah فاتحه () - Aya count 7
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ( 1 ) فاتحه () - Aya 1
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے فاتحه () - Aya 1
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ( 2 ) فاتحه () - Aya 2
سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے فاتحه () - Aya 2
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ( 3 ) فاتحه () - Aya 3
بڑا مہربان نہایت رحم والا فاتحه () - Aya 3
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ( 4 ) فاتحه () - Aya 4
جزا کے دن کا مالک فاتحه () - Aya 4
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ( 5 ) فاتحه () - Aya 5
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں فاتحه () - Aya 5
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ( 6 ) فاتحه () - Aya 6
ہمیں سیدھا راستہ دکھا فاتحه () - Aya 6
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ( 7 ) فاتحه () - Aya 7
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے فاتحه () - Aya 7
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah