Surah طارق ()

اردو اردو

Surah طارق () - Aya count 17
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ ( 1 ) طارق () - Aya 1
آسمان کی قسم ہے اور رات کو آنے والے کی طارق () - Aya 1
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ ( 2 ) طارق () - Aya 2
اور آپ کو کیا معلوم رات کو آنے والا کیا ہے طارق () - Aya 2
النَّجْمُ الثَّاقِبُ ( 3 ) طارق () - Aya 3
وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے طارق () - Aya 3
إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ ( 4 ) طارق () - Aya 4
ایسی کوئی بھی جان نہیں کہ جس پر ایک محافظ مقرر نہ ہو طارق () - Aya 4
فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ ( 5 ) طارق () - Aya 5
پس انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے طارق () - Aya 5
خُلِقَ مِن مَّاءٍ دَافِقٍ ( 6 ) طارق () - Aya 6
ایک اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا کیا گیا ہے طارق () - Aya 6
يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ ( 7 ) طارق () - Aya 7
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے طارق () - Aya 7
إِنَّهُ عَلَىٰ رَجْعِهِ لَقَادِرٌ ( 8 ) طارق () - Aya 8
بے شک وہ اس کے لوٹانے پر قادر ہے طارق () - Aya 8
يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ ( 9 ) طارق () - Aya 9
جس دن بھید ظاہر کیے جائیں گے طارق () - Aya 9
فَمَا لَهُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ ( 10 ) طارق () - Aya 10
تو اس کے لیے نہ کوئی طاقت ہو گی اور نہ کوئی مددگار طارق () - Aya 10
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ ( 11 ) طارق () - Aya 11
آسمان اور بارش والے کی قسم ہے طارق () - Aya 11
وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ ( 12 ) طارق () - Aya 12
اور زمین کی جو پھٹ جاتی ہے طارق () - Aya 12
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ( 13 ) طارق () - Aya 13
بے شک قرآن قطعی بات ہے طارق () - Aya 13
وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ ( 14 ) طارق () - Aya 14
اوروہ ہنسی کی بات نہیں ہے طارق () - Aya 14
إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا ( 15 ) طارق () - Aya 15
بے شک وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں طارق () - Aya 15
وَأَكِيدُ كَيْدًا ( 16 ) طارق () - Aya 16
اور میں بھی ایک تدبیر کر رہا ہوں طارق () - Aya 16
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا ( 17 ) طارق () - Aya 17
پس کافرو ں کو تھوڑے دنوں کی مہلت دے دو طارق () - Aya 17
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah