Surah قدر ()

اردو اردو

Surah قدر () - Aya count 5
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ( 1 ) قدر () - Aya 1
بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے قدر () - Aya 1
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ( 2 ) قدر () - Aya 2
اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے قدر () - Aya 2
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ( 3 ) قدر () - Aya 3
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے قدر () - Aya 3
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ( 4 ) قدر () - Aya 4
اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر قدر () - Aya 4
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ( 5 ) قدر () - Aya 5
وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے قدر () - Aya 5
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah