Surah تكاثر ()

اردو اردو

Surah تكاثر () - Aya count 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ ( 1 ) تكاثر () - Aya 1
تمہیں حرص نے غافل کر دیا تكاثر () - Aya 1
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ( 2 ) تكاثر () - Aya 2
یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں تكاثر () - Aya 2
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ( 3 ) تكاثر () - Aya 3
ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے تكاثر () - Aya 3
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ( 4 ) تكاثر () - Aya 4
پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے تكاثر () - Aya 4
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ( 5 ) تكاثر () - Aya 5
ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے تكاثر () - Aya 5
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ( 6 ) تكاثر () - Aya 6
البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے تكاثر () - Aya 6
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ( 7 ) تكاثر () - Aya 7
پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے تكاثر () - Aya 7
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ( 8 ) تكاثر () - Aya 8
پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا تكاثر () - Aya 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah