Surah ضحى ()

اردو اردو

Surah ضحى () - Aya count 11
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَالضُّحَىٰ ( 1 ) ضحى () - Aya 1
دن کی روشنی کی قسم ہے ضحى () - Aya 1
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ( 2 ) ضحى () - Aya 2
اور رات کی جب وہ چھا جائے ضحى () - Aya 2
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ( 3 ) ضحى () - Aya 3
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے ضحى () - Aya 3
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ ( 4 ) ضحى () - Aya 4
اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے ضحى () - Aya 4
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ ( 5 ) ضحى () - Aya 5
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ضحى () - Aya 5
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ ( 6 ) ضحى () - Aya 6
کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی ضحى () - Aya 6
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ ( 7 ) ضحى () - Aya 7
اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا ضحى () - Aya 7
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ ( 8 ) ضحى () - Aya 8
اوراس نے آپ کو تنگدست پایا پھر غنی کر دیا ضحى () - Aya 8
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ( 9 ) ضحى () - Aya 9
پھر یتیم کو دبایا نہ کرو ضحى () - Aya 9
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ ( 10 ) ضحى () - Aya 10
اورسائل کو جھڑکا نہ کرو ضحى () - Aya 10
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ( 11 ) ضحى () - Aya 11
اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو ضحى () - Aya 11
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah