Surah ناس ()

اردو اردو

Surah ناس () - Aya count 6
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ( 1 ) ناس () - Aya 1
کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آیا ناس () - Aya 1
مَلِكِ النَّاسِ ( 2 ) ناس () - Aya 2
لوگوں کے بادشاہ کی ناس () - Aya 2
إِلَٰهِ النَّاسِ ( 3 ) ناس () - Aya 3
لوگوں کے معبود کی ناس () - Aya 3
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ( 4 ) ناس () - Aya 4
اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے ناس () - Aya 4
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ( 5 ) ناس () - Aya 5
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے ناس () - Aya 5
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ( 6 ) ناس () - Aya 6
جنوں اور انسانوں میں سے ناس () - Aya 6
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah