Surah فلق ()

اردو اردو

Surah فلق () - Aya count 5
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ( 1 ) فلق () - Aya 1
کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں فلق () - Aya 1
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ( 2 ) فلق () - Aya 2
اس کی مخلوقات کے شر سے فلق () - Aya 2
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ( 3 ) فلق () - Aya 3
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے فلق () - Aya 3
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ( 4 ) فلق () - Aya 4
اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے فلق () - Aya 4
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ( 5 ) فلق () - Aya 5
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے فلق () - Aya 5
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah