Surah قارعه ()

اردو اردو

Surah قارعه () - Aya count 11
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
الْقَارِعَةُ ( 1 ) قارعه () - Aya 1
کھڑکھڑانے والی قارعه () - Aya 1
مَا الْقَارِعَةُ ( 2 ) قارعه () - Aya 2
وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے قارعه () - Aya 2
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ ( 3 ) قارعه () - Aya 3
اور آپ کو کیا خبر کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے قارعه () - Aya 3
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ ( 4 ) قارعه () - Aya 4
جس دن لو گ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے قارعه () - Aya 4
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ ( 5 ) قارعه () - Aya 5
اور پہاڑ رنگی ہوئی دھنی ہوئی اُون کی طرح ہوں گے قارعه () - Aya 5
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ ( 6 ) قارعه () - Aya 6
تو جس کے اعمال (نیک) تول میں زیادہ ہوں گے قارعه () - Aya 6
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ( 7 ) قارعه () - Aya 7
تو وہ خاطر خواہ عیش میں ہوگا قارعه () - Aya 7
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ ( 8 ) قارعه () - Aya 8
اور جس کے اعمال (نیک) تول میں کم ہوں گے قارعه () - Aya 8
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ ( 9 ) قارعه () - Aya 9
تواس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا قارعه () - Aya 9
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ ( 10 ) قارعه () - Aya 10
اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا چیز ہے قارعه () - Aya 10
نَارٌ حَامِيَةٌ ( 11 ) قارعه () - Aya 11
وہ دھکتی ہوئی آگ ہے قارعه () - Aya 11
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah