Surah شمس ()

اردو اردو

Surah شمس () - Aya count 15
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا ( 1 ) شمس () - Aya 1
سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے شمس () - Aya 1
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا ( 2 ) شمس () - Aya 2
اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے شمس () - Aya 2
وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا ( 3 ) شمس () - Aya 3
اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے شمس () - Aya 3
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا ( 4 ) شمس () - Aya 4
اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے شمس () - Aya 4
وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا ( 5 ) شمس () - Aya 5
اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا شمس () - Aya 5
وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا ( 6 ) شمس () - Aya 6
اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا شمس () - Aya 6
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا ( 7 ) شمس () - Aya 7
اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا شمس () - Aya 7
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا ( 8 ) شمس () - Aya 8
پھر اس کو اس کی بدی اور نیکی سمجھائی شمس () - Aya 8
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا ( 9 ) شمس () - Aya 9
بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا شمس () - Aya 9
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا ( 10 ) شمس () - Aya 10
اوربے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا شمس () - Aya 10
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا ( 11 ) شمس () - Aya 11
ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا شمس () - Aya 11
إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا ( 12 ) شمس () - Aya 12
جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا شمس () - Aya 12
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا ( 13 ) شمس () - Aya 13
پس ان سے الله کے رسول نے کہا کہ الله کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو شمس () - Aya 13
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَا ( 14 ) شمس () - Aya 14
پس انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ان پر ان کے رب نےان کےگناہوں کے بدلے ہلاکت نازل کی پھر ان کو برابر کر دیا شمس () - Aya 14
وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا ( 15 ) شمس () - Aya 15
اوراس نے اس کےانجام کی پروا نہ کی شمس () - Aya 15
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select Translation

Select surah